26

ساتویں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفی (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) جگر گوشہ حضرت سلطان باہو حضرت پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ سلطان الطاف علی کے زیر سرپرستی باہو ائس فیکٹری پر منعقد ہوئی ۔

نثار تیری چہل پہل ہے ہزاروں عیدیں ربیع الاوّل
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
ساتویں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفی (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) جگر گوشہ حضرت سلطان باہو حضرت پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ سلطان الطاف علی کے زیر سرپرستی باہو ائس فیکٹری پر منعقد ہوئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں