43

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان آج لاہور کا دورہ چئیرمین عمران خان تحریک انصاف گوجرانولہ ڈویژن کے پارٹی عہدیداران سے میٹنگز میں حقیقی آزادی کی تحریک کے اگلے مرحلے کا

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان آج لاہور کا دورہ
چئیرمین عمران خان تحریک انصاف گوجرانولہ ڈویژن کے پارٹی عہدیداران سے میٹنگز میں حقیقی آزادی کی تحریک کے اگلے مرحلے کا لائحہ عمل بتائیں گے
سابقہ وفاقی وزیر مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف محترمہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ کی بھی میٹنگ میں شرکت ڈسکہ کے عہدیداران کے ساتھ حقیقی آزادی کی تحریک کے لائحہ عمل پر گفتگو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں