28

گلبرگ اور اچھرہ پولیس نے 5 سالہ ذیشان، 5سالہ بینش،6 سالہ فاطمہ کو بحفاظت والدین سےملوادیا، بچے والدین کے ساتھ بازار آئے

گلبرگ اور اچھرہ پولیس نے 5 سالہ ذیشان، 5سالہ بینش،6 سالہ فاطمہ کو بحفاظت والدین سےملوادیا،
بچے والدین کے ساتھ بازار آئےتھے اوروالدین سے بچھڑ گئے,
پولیس نے تینوں بچوں کولاوارث پاکر حفاظتی تحویل میں لےلیا اور ورثاء کو تلاش کرکےبچے ان کے حوالےکیے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں