32

صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈاکٹراختر ملک سے ملاقات۔ ٹی ایچ کیو ہسپتال احمد پور سیال کے لیے 3 عدد ڈائلاسز مشین اور نئے ڈاکٹرز کی تعنیاتی

لاہور
صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈاکٹراختر ملک
سے ملاقات۔
ٹی ایچ کیو ہسپتال احمد پور سیال کے لیے 3 عدد ڈائلاسز مشین اور نئے ڈاکٹرز کی تعنیاتی کا مطالبہ کیا
جس پر ڈاکٹر اختر ملک نے جلد ہی یہ مطالبہ پورا کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں