20

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے 20 سالہ لڑکی کے ساتھ جن نکالنے کے بہانے زیادتی کرنیوالے جعلی پیر

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے 20 سالہ لڑکی کے ساتھ جن نکالنے کے بہانے زیادتی کرنیوالے جعلی پیر کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا، ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائیگی۔
تمام شہریوں سے درخواست ہے کہ اسطرح کے جعلی پیروں سے دور رہیں اور پولیس کو انکی نشاندہی کرکے اپنا مثبت کردار ادا کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں