13

ماہ آسڑیلیا میں ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ نہ کھیلنےکا مشور

سابق پاکستانی کرکٹر عاقب جاوید نے شاہین شاہ آفریدی کو اگلے ماہ آسڑیلیا میں ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ نہ کھیلنےکا مشورہ دے دیا۔
عاقب جاوید نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کی ورلڈکپ سے زیادہ ویلیو ہے، ایک ورلڈکپ نہ بھی کھیلیں تو خیر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں