19

بلوچستان سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون آفیسر ہیں جنہیں پنجاب میں ڈی پی او

نئی تعینات ہونے والی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ شازیہ سرور نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا۔ شازیہ سرور کا تعلق بلوچستان کے ضلع بولان سے ہے۔ آپ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون آفیسر ہیں جنہیں پنجاب میں ڈی پی او تعینات کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں