45

گڑھ مہاراجہ۔سلطان نیوز۔۔ایک چوری۔۔پھر سینہ زوری۔۔مہنگی کھاد فروخت کرنے والا ڈیلر کی کاشتکار کودھمکیاں۔تفصیلات کے مطابق گڑھ مہاراجہ کے مشہورکھاد ڈیلراورسٹاکسٹ اشرف اعوان کے بیٹے آصف اعوان اور طاہراعوان کاشتکاروں اورکسانوں کودونوں ہاتھوں سے لوٹ ریے ہیں۔

گڑھ مہاراجہ(۔سلطان نیوز۔)۔ایک چوری۔۔پھر سینہ زوری۔۔مہنگی کھاد فروخت کرنے والا ڈیلر کی کاشتکار کودھمکیاں۔تفصیلات کے مطابق گڑھ مہاراجہ کے مشہورکھاد ڈیلراورسٹاکسٹ اشرف اعوان کے بیٹے آصف اعوان اور طاہراعوان کاشتکاروں اورکسانوں کودونوں ہاتھوں سے لوٹ ریے ہیں۔گزشتہ روز ایک کاشتکار چوہدری عبدالستارجٹ جب کھاد لینے کیلیے دکان پرگٸے۔کھاد کی قیمت دریافت کی تودکاندار آصف نے چارسو زاٸد قیمت بتاٸی۔کاشتکار نے سرکاری قیمت کے مطابق کھاد لینے پراصرارکیا توملزمان آصف اعوان اور اس کابھاٸی طاہراعوان مسلح پسٹل کاشتکار کو دھمکانے لگے اور کہا کہ دفع ہوجاو۔اگر یہاں رکے توتمہاری جان کی خیر نہ ہوگی۔ہم اوپر منتھلیاں دیتے ہیں۔کاشتکار نے تھانہ گڑھ مہاراجہ میں فرنٹ ڈیسک پردرخواست جمع کراتے ہوٸے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کامطالبہ کیا ہے۔مقامی پولیس مصروف تفتیش ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں