23

سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ ہزاروں افراد اس وقت اپنے گھروں سے دور خیموں میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ حیدرآباد میں سیلاب متاثرین کے لیے حکومت

سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ ہزاروں افراد اس وقت اپنے گھروں سے دور خیموں میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ حیدرآباد میں سیلاب متاثرین کے لیے حکومت نے خیمہ بستی قائم کی جہاں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد مقیم ہے۔
پاکستان بھر میں سیلاب سے تین کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جب کہ 1200 سے زائد اموات ہوچکی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں