32

فیصل آباد میں افسوسناک واقعہ ایک شخص نے غربت سے تنگ آکر اپنی دو جواں سال بیٹیوں کی گلے کاٹ کر خودکشی کرلی خودکشی کرنے والا شخص ڈیڑھ لاکھ روپے کا مقروض تھا مکان کا کراے دینے کے پیسے بھی نہیں تھے آخری پیغام میں پوسٹمارٹم

فیصل آباد میں افسوسناک واقعہ
ایک شخص نے غربت سے تنگ آکر اپنی دو جواں سال بیٹیوں کی گلے کاٹ کر خودکشی کرلی
خودکشی کرنے والا شخص ڈیڑھ لاکھ روپے کا مقروض تھا مکان کا کراے دینے کے پیسے بھی نہیں تھے آخری پیغام میں پوسٹمارٹم سے منع اور اجتماعی قبر میں دفن کرنے کی وصیت کی (مذید تحقیقات جاری ہیں)
بحیثیت مسلمان ہم کہاں سے چل کر کہاں پہنچ گئے حقوق العباد کو فراموش کرچکے،ہمسایوں رشتے داروں کے حال جاننے کا وقت تک نہیں رہا اس باپ پر اپنی بیٹیوں کے گلے کاٹتے کیا گزر رہی ہوگی اور عوام کو اس حال میں پہنچانے والے کردار اللہ کی بارگاہ میں کس منہ سے حاضر ہونگے
ہمیں مسلمان ہونے کے ناطے خود سوچنا چاہیے کہ اللہ کی جانب سے دی گئی ہماری سانسیں کس مقصد کے لیے ہیں؟؟؟؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں