31

تقریبات عرس مبارک امام عالی مقام حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ۔۔۔ مسجد حسین دربار سخی سلطان باھو(رض) دنیا بھر مہمانوں کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری۔۔۔ نماز فجر کے بعد مرشد کریم سخی سلطان فیاض الحسن سروری قادری کا عاشقان رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے روح پرور خطاب۔۔۔ مرکزی نشست انشاءاللہ کل 9 محر م الحرام کو مسجد حسین کے عظیم وسیع صحن میں منعقد ہوگی انشاءاللہ۔۔

تقریبات عرس مبارک امام عالی مقام حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ۔۔۔
مسجد حسین دربار سخی سلطان باھو(رض)
دنیا بھر مہمانوں کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری۔۔۔
نماز فجر کے بعد مرشد کریم سخی سلطان فیاض الحسن سروری قادری کا عاشقان رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے روح پرور خطاب۔۔۔
مرکزی نشست انشاءاللہ کل 9 محر م الحرام کو مسجد حسین کے عظیم وسیع صحن میں منعقد ہوگی انشاءاللہ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں