20

صوبائی وزیر عنصر مجید خان کا دورہِ جھنگ، محرم الحرام کی سکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس ،ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت نے صوبائی وزیر کو سکیورٹی انتظامات کی بابت بریفنگ دی، اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جھنگ، ایس پی انوسٹی گیشن، پارلیمنٹرینز، ممبران امن کمیٹی اور دیگر ضلعی افسران موجود تھے،صوبائی وزیر نے ڈی پی او جھنگ اور ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ جلوس کے روٹس کا وزٹ بھی کیا اور سکیورٹی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں