43

فیصل آباد ریجن میں موبائل سروس بند ہونے کا شیڈول جاری فیصل آباد اور جھنگ میں سات محرم الحرام کو موبائل سروس بند رہے گی فیصل آباد اور جھنگ میں دس محرم کو بھی موبائل سروس بند ہوگی چنیوٹ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دس محرم کو موبائل سروس بند رہے گی ریجن فیصل آباد میں موبائل

فیصل آباد ریجن میں موبائل سروس بند ہونے کا شیڈول جاری
فیصل آباد اور جھنگ میں سات محرم الحرام کو موبائل سروس بند رہے گی
فیصل آباد اور جھنگ میں دس محرم کو بھی موبائل سروس بند ہوگی
چنیوٹ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دس محرم کو موبائل سروس بند رہے گی
ریجن فیصل آباد میں موبائل سروس صبح آٹھ سے رات بارہ بجے تک بند رہے گی
ریجنل پولیس حکام کی سفارشات پر وزارت داخلہ نے موبائل سروس بند رہنے کی منظوری دیدی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں