وزیر اعظم پاکستان کے دورہ مدینہ میں حرمت حرم کی توہین کرنے والوں کو سزا سنا دی گئ
6 پاکستانیوں پر حرم مدینہ میں توہین کا جرم ثابت
3 پاکستانیوں کو 10 ،10 سال کی سزا سنائی گئی
تین پاکستانیوں کو 8،8 سال کی سزا سنائی گئی
مدینہ منورہ کی عدالت نے 6 مجرموں کو بیس بیس ہزار ریال جرمانہ اور موبائل فون بھی ضبط کر لیے