17

شاہ حسین شاہ کو کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کےلیے پہلا تمغہ جیتنے اور ملک کا نام روشن کرنے پر مبارکباد۔ قوم کا سر فخر سے بلند ہوگیا شاہ حسین کی کامیابی اس بات ثبوت ہے کہ پاکستانی نوجوان اپنی صلاحیت میں

شاہ حسین شاہ کو کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کےلیے پہلا تمغہ جیتنے اور ملک کا نام روشن کرنے پر مبارکباد۔ قوم کا سر فخر سے بلند ہوگیا
شاہ حسین کی کامیابی اس بات ثبوت ہے کہ پاکستانی نوجوان اپنی صلاحیت میں کسی سے کم نہیں ہیں۔ انھیں حکومتی سرپرستی اور درست رہنمائی میسر ہو تو وہ اپنے وطن کےلیے ایسے کئی میڈل لا سکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں