12

ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت روزانہ کی بنیاد پر 12 تا 2 بجے دن شہریوں کے مسائل کے فوری حل کیلئے ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کررہے ہیں، تمام معزز شہری ڈی پی او جھنگ کو براہ راست بنا کسی انتظار کے فوری مل کر اپنا مسئلہ بیان کر سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں