17

‏بلوچستان میں ایک بچے نے وزیراعظم شہبازشریف کو کہا کہ میں آپ سے بات کرنا چاہتا ہوں اپنی تعلیم کے لئے! وزیراعظم شہباز شریف نے بچے کی بات سنی اور

‏بلوچستان میں ایک بچے نے وزیراعظم شہبازشریف کو کہا کہ میں آپ سے بات کرنا چاہتا ہوں اپنی تعلیم کے لئے!
وزیراعظم شہباز شریف نے بچے کی بات سنی اور فوری اس بچے کی تعلیم کے لئے اعلیٰ حکام کو ہدایت جاری کر دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں