27

احمد پور سیال ھیلتھ کنونشن ۲۵ جون ۲۰۲۲ ضلع جھنگ کا تاریخ میں پہلا ھیلتھ کنونشن ایک ایسی تاریخ رقم کر گیا جو اس ضلع کی أنے والی نسلوں کو پیغام دے گیا کہ ھم انسانیت کی فلاح کے لیے

احمد پور سیال ھیلتھ کنونشن ۲۵ جون ۲۰۲۲
ضلع جھنگ کا تاریخ میں پہلا ھیلتھ کنونشن ایک ایسی تاریخ رقم کر گیا جو اس ضلع کی أنے والی نسلوں کو پیغام دے گیا کہ ھم انسانیت کی فلاح کے لیے ایک ھیں۔ احمد پور سیال کی لگ بھگ ھر اھم سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیت کی بھر پور شرکت اور صاحبزادہ ڈاکٹر کاشف سلطان کی ھر طرح سے معاونت کی یقین دھانی۔
کنونشن میں لاھور سے اھم ترین اور ماھر ڈاکٹرز کے خطابات ایکسپرٹ پینل میں ڈاکٹر عرفان احمد، ڈاکٹر أصف ابرار، ڈاکٹر غلام نصیرالدین، ڈاکٹر رضوان امجد،، ڈاکٹر رانا عرفان، CEOھیلتھ جھنگ ڈاکٹر منظور احمد، MSTHQ احمد پور سیال ڈاکٹر حفیظ اللہ نے لیکچرز دئے۔ صاحبزادہ ڈاکٹر کاشف سلطان کے سحر انگیز خطاب نے وہ سماں باندھا جو تقریب کے أخر تک برقرار رھا۔
شرکت کرنے والوں میں چند اھم نام یہ تھے
طالب رضا خان سیال سابق تحصیل ناظم
نواب نوازش علی خان سیال امیدوار براے صوبائ اسمبلی
میاں عباس قریشی
غلام غازی خان سیال صدر تحریک انصاف جھنگ
مختار خان بلوچ معروف صنعتکار
رانا فہد فرزند رانا شہباز احمد خان ایم پی اے
لالہ افتخار روڈو سلطان کی معروف سیاسی شخصیت
صاحبزادہ غالب سلطان
صاحبزادہ اکمل سلطان
صاحبزادہ سلطان فتح محمد
صاحبزادہ ہارون سلطان
ڈاکٹر منظور احمد CEOھیلتھ ضلع جھنگ
ڈاکٹر حفیظ اللہ خان MSٹی ایچ کیو اسپتال احمد پور
ڈاکٹر محمد یونس چئرمین پاک برٹش کونسل
سید علی بخاری پرنسپل چناب کالج احمد پور
ڈاکٹر اقبال ندیم ملانہ
سید غلام مجتبی
چودھری مختار احمد
مہر علی عرفان سبانہ
سردار فخر عباس المانی
مہر پرویز سبانہ
صاحبزادہ سلطان حسن عزیز
صاحبزادہ سلطان احمد
ڈاکٹر بشیر احمد
چوھدری رضوان قدیر چیمہ
قیصر عباس ضلعی صدر پاکستان عوامی تحریک
ملک ظفر کھوکھر سابق ناظم کوٹ بہادر
علی امجد چوھدری معروف صحافی
حجاز علی بٹ معروف صحافی
امجد خان ڈھول معروف صحافی
تنویر حسین معروف صحافی
حبیب منظر معروف صحافی
امیر عبداللہ صدر انجمن تاجران گڑھ مہاراجہ
اعجاز خان بلوچ
رانا شاھد یوتھ کمیٹی گڑھ مہاراجہ
مہر مختار کھیڑا
حاجی حبیب اللہ
حاجی محمد طفیل رضا
ملک سجاد حسین
محمد عمران صدیقی
عطاء المحسن،
چوہدری عامر عبداللہ
، شیخ محمد عدنان،
ملک ناصر علی ،

نقابت کے فرائض معروف استاد جناب عطاالمحسن صاحب اور جناب عمران مہدی صاحب نے انجام دئے۔ صاحبزادہ ڈاکٹر کاشف سلطان کے بھائی صاحبزادہ سلطان رضا علی اور فرذند صاحبزادہ محمد شاہنواز سلطان نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔ ٹیم کاشف سلطان کے ممبران محمد عمران مہدی، انصر بلوچ، انصر تابش، ڈاکٹر فخر، فرحان اعجاز، رائے انصر صدیقی (جھنگ ڈویژن) سمیت پوری ٹیم موجود تھی۔
ساری با اثر شخصیات نے جس طرح محسن جھنگ کو خراج تحسین پیش کیا وہ الفاظ میں بیان کرنا ناممکن ھے اس کے لیے نیچے دی گئی ویڈیوز ضرور دیکھیں۔ متعدد لوگوں نے ایسے اعلانات کیے جن کی مثال ماضی میں اس ضلع میں نہیں ملتی۔ ایسا سماں تھا کی جیسے اچانک پوری تحصیل جاگ گئی ھو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں