23

تعینات ڈی پی او جھنگ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ڈی پی او جھنگ کو پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی،اور انہوں نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور شہداء کے بلندی درجات کیلئے دعا کی۔

نو تعینات ڈی پی او جھنگ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ڈی پی او جھنگ کو پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی،اور انہوں نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور شہداء کے بلندی درجات کیلئے دعا کی۔
#

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں