جھنگ: ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشر احمد پور سیال نیاز احمد مغل کا کھاد مارکیٹ و گوداموں کا دورہ۔
جھنگ:کھادوں کی دستیابی,سرکاری نرخوں پر فراہمی کا جائزہ لیا۔
جھنگ: ڈیلرز کو کھاد سرکاری ریٹ پر فروخت کرنے کی ہدایت کی۔
جھنگ:کھاد کا مصنوعی بحران پیدا کرنے یا ناجائز منافع خوری کرنے والے ڈیلرز کے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔اسسٹنٹ کمشنر
