24

اپ گریڈیش مل کاحق یےالبتہ ہم انتظار نہیں وقت کی تکمیل پرفورا ان کے حقوق کاتحفظ کرتے ہیں۔ان خیالات کااظہار ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرتحصیل احمدپورسیال شیخ مسعوداحمدیزدانی نے کلاس فورکے ملازمین کی اپ گریڈیشن احکامات کی تقسیم کے موقع پر مسعودیزدانی کاخطاب

سلطان نیوز۔۔۔درجہ فورکے ملازمین ہمارااثاثہ ہیں۔ان کی مشکلات کے ازالہ میں دلی سکون ملتا ہے اور انکے مسائل حل کرنے سے ان کی دعائیں ہمارامقدرٹھرتی ہیں۔اپ گریڈیش ان کاحق یےالبتہ ہم انتظار نہیں وقت کی تکمیل پرفورا ان کے حقوق کاتحفظ کرتے ہیں۔ان خیالات کااظہار ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرتحصیل احمدپورسیال شیخ مسعوداحمدیزدانی نے کلاس فورکے ملازمین کی اپ گریڈیشن احکامات کی تقسیم کے موقع پر ملازمین سے خطاب میں کیا۔ اس موقع پرمسعودیزدانی،شیخ امتیازرحمانی،مظہرسلیم ایڈووکیٹ سابق صدربارایسوسی ایشن احمدپورسیال نے نے ملازمین کلاس فور میں اپ گریڈیشن آڈرزتقسیم کیے۔درجہ سے دوسے پانچ تک اہ گریڈیڈ ملازمین میں کاظم علی ،ظفراقبال،حسنین رضا،،جمشیدظفر،یاسین،صفدرخان،ارشادحسین اورمحمدعمران شامل تھے۔اس موقع پرالیاس بلوچ۔سکندرعباس اورمحمدشفیق،اظہرعباس ودیگرملازمین اوراساتذہ بھی موجود تھے۔اپگریڈیڈ ملازمین آرڈرز کی وصولی کے بعد انتہائی خوش اورشاداں تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں