64

علی پور : پانچ افراد کو قتل کیا گیا۔ علی پور : مرنے والوں میں تین بچے ایک بیوی اور خاوند شامل ہیں پولیس۔۔سلطان نیوز کی رپورٹ

بریکنگ نیوز

علی پور / پانچ افراد قتل

علی پور : تھانہ سٹی کی حدود چاہ مستوئی والا میں گھر سے پانچ افراد کی لاشیں بر آمد

علی پور : ابتدائی معلومات کے مطابق پانچ افراد کو قتل کیا گیا ہے پولیس
علی پور : مرنے والوں میں تین بچے ایک بیوی اور خاوند شامل ہیں پولیس

علی پور : بیوی اور تین بچوں کی گردنیں تیز دھار آلے سے کٹی ہوئی ہیں جبکہ خاوند کی لاش کے ہاتھ باندھ کر پھندا لگا ہوا ہے

علی پور : مرنے والوں میں 32 سالہ عمران اس کی بیوی 27سالہ سائرہ اور ایک 7 سالہ بیٹی حسنہ ،5 سالہ حسیبہ اور 3 سالہ ہانیہ شامل ہیں

علی پور : وقوعہ کی اطلاع پاکر پولیس کی بھاری نفری نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا

علی پور : لاشوں کا معائنہ کرنے کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کررہے ہیں ایس ایچ او

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں