12

28 مئی یوم تکبیر محسن پاکستان مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی عظمت کو سلام ملک کو جوہری طاقت بنے 24 سال مکمل ملک بھر میں آج یوم تکبیر جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے اٹھائیس مئی 1998 کو محسن پاکستان نے ملک کو ناقابل تسخیر بنا دیا بلوچستان میں چاغی کے مقام پر کئے گئے ایٹمی دھماکے دشمن کیلئے خوف بن گئے لیہ کے مختلف سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی اداروں میں یوم تکبیر کے حوالے سے تقریبات کا انعقاد تقریبات میں محسن پاکستان مرحوم

28 مئی یوم تکبیر
محسن پاکستان مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی عظمت کو سلام
ملک کو جوہری طاقت بنے 24 سال مکمل

ملک بھر میں آج یوم تکبیر جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

اٹھائیس مئی 1998 کو محسن پاکستان نے ملک کو ناقابل تسخیر بنا دیا

بلوچستان میں چاغی کے مقام پر کئے گئے ایٹمی دھماکے دشمن کیلئے خوف بن گئے

لیہ کے مختلف سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی اداروں میں یوم تکبیر کے حوالے سے تقریبات کا انعقاد

تقریبات میں محسن پاکستان مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراج تحسین پیش کیا گیا

مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعابھی کی گئی

ملک کی سلامتی و ترقی کیلئے بھی خصوصی دعاؤں کا انعقاد کیا گیا

تھلوچی نیوز لیہ بھی محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ان کی گرانقدر خدمات پر سلام پیش کرتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں