23

رات گٸے PP-130 میں تحریک انصاف کے کارکنوں اور سیاسی حریف #رانا_شہباز_احمد کے گھر پولیس کے چھاپوں پہ مذمت کرتا ہوں۔سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر احتجاج ہر کسی کا جمہوری حق ہے۔مشکل حالات میں اپنے علاقہ کی عوام کیساتھ کھڑا ہوں۔انتظامیہ گرفتار کارکنان اور ان کے گھر والوں کو فی الفور رہا کرے۔ #Nawazish_Ali_Khan_Sial #PP_130

رات گٸے PP-130 میں تحریک انصاف کے کارکنوں اور سیاسی حریف #رانا_شہباز_احمد کے گھر پولیس کے چھاپوں پہ مذمت کرتا ہوں۔سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر احتجاج ہر کسی کا جمہوری حق ہے۔مشکل حالات میں اپنے علاقہ کی عوام کیساتھ کھڑا ہوں۔انتظامیہ گرفتار کارکنان اور ان کے گھر والوں کو فی الفور رہا کرے۔
#Nawazish_Ali_Khan_Sial #PP_130

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں