24

کھیل کے فروغ کیلیےکام کیاجائے۔۔فرزانہ بلوچ

جھنگ (شیخ عرفان حیدر/بیوروچیف )
فرینڈز کرکٹ کلب کوٹ خیرا جھنگ کے زیر اہتمام یونائیٹڈ وی سی سی اور سیال کرکٹ کلب کے درمیان کرکٹ کا فائنل میچ کوٹ خیرا بائ پاس روڈ پر کھیلا گیا جس میں میڈم فرزانہ بلوچ امیدوار برائے ایم پی اے پی پی 127 جھنگ چیئرپرسن تحریم ویلفیئر آرگنائزیشن نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور دونوں ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے اس موقع پر میڈم فرزانہ بلوچ کا کہنا تھا کہ کوٹ خیرا میں کھیت کے میدان میں کرکٹ میچ کا انعقاد دیکھ کر بڑی خوشی محسوس ہو رہی ہے کہا کہ کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دیں مزید محنت کرکے جھنگ کا نام روشن کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں