7

متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابو ظہبی کے فرماں روا شیخ خلیفہ بن زاید النہیان 73 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال کرگئے ہیں۔ شیخ خلیفہ تین نومبر 2004 سے عرب امارات کے صدر اور ابو ظہبی کے حاکم تھے۔ انہوں نے اپنے والد اور یو اے ای کے پہلے صدر شیخ زاید بن سلطان النہیان کے بع

متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابو ظہبی کے فرماں روا شیخ خلیفہ بن زاید النہیان 73 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال کرگئے ہیں۔

شیخ خلیفہ تین نومبر 2004 سے عرب امارات کے صدر اور ابو ظہبی کے حاکم تھے۔
انہوں نے اپنے والد اور یو اے ای کے پہلے صدر شیخ زاید بن سلطان النہیان کے بعد یہ منصب سنبھالا تھا۔
متحدہ عرب امارات نے شیخ خلیفہ بن زائد النہیان کے انتقال پر چالیس روزہ سوگ اور سرکاری و نجی اداروں میں تین دن کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں