16

فیصل آباد فیصل آباد بار کے بڑے گروپ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان فیصل آباد ڈسٹرکٹ فیصل آباد بار کے صدر بلال اشرف

فیصل آباد
فیصل آباد بار کے بڑے گروپ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان
فیصل آباد
ڈسٹرکٹ فیصل آباد بار کے صدر بلال اشرف بسرا، فیصل آباد سے ممبر پنجاب بار کونسل امتیاز لونہ، سابقہ صدر بار شہزاد چیمہ، سابقہ سیکریٹری بار اظہر حنیف خان کی PTI میں شمولیت
فیصل آباد
شمولیت اختیار کرنے والے ارکان کی عمران خان سے ملاقات ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں