41

پشاور سے کراچی جانے آنے والی رحمان بابا ایکسپریس ٹرین جمعے کو حیدر آباد کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔ ٹرین کا انجن اور کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ حادثے میں

پشاور سے کراچی جانے آنے والی رحمان بابا ایکسپریس ٹرین جمعے کو حیدر آباد کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔
ٹرین کا انجن اور کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ حادثے میں کسی جانی نقصان کی فوری اطلاع نہیں ملی ہیں جب کہ جائے وقوعہ پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں