13

جھنگ:حکومت پنجاب کی ہدایت پر پرائس کنٹرول کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ متحرک۔ جھنگ:ڈپٹی کمشنر شاہد عباس جوئیہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال نیاز احمد مغل کا فلور ملز کا دورہ۔ جھنگ:آٹے کے سٹاک و سپلائی کا جائزہ لیا۔ جھنگ:ملز انتظامیہ سے آٹے کے ریٹ کے استحکام

جھنگ:حکومت پنجاب کی ہدایت پر پرائس کنٹرول کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ متحرک۔
جھنگ:ڈپٹی کمشنر شاہد عباس جوئیہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال نیاز احمد مغل کا فلور ملز کا دورہ۔
جھنگ:آٹے کے سٹاک و سپلائی کا جائزہ لیا۔
جھنگ:ملز انتظامیہ سے آٹے کے ریٹ کے استحکام کے حوالے سے میٹنگ۔

جھنگ:شہریوں کو سستی اشیاءخردونوش کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔اسسٹنٹ کمشنر۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں