18

جھنگ :زیر حراست ملزم کو چھڑوانے کے لیے ان کے ساتھیوں کی پولیس پارٹی پر حملہ، پولیس کی جوابی فائرنگ پر ملزمان فرار، فائرنگ کے دوران ساتھیوں کی فائرنگ سے زیر حراست

جھنگ :زیر حراست ملزم کو چھڑوانے کے لیے ان کے ساتھیوں کی پولیس پارٹی پر حملہ، پولیس کی جوابی فائرنگ پر ملزمان فرار، فائرنگ کے دوران ساتھیوں کی فائرنگ سے زیر حراست ملزم شدید زخمی،ڈی ایچ کیو جھنگ منتقل کر دیا گیا زیر حراست ملزم ثقلین شاہ کے خلاف چوری، قتل ،اقدام قتل اور ڈکیتی کے 42 سے زاہد مقدمات درج ہیں، پولیس زرائع،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں