51

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے الیکشن کو گورنر اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب متنازع قرار دے چکے، یہ آئینی مسئلہ ہے جب تک

چوہدری پرویز الہٰی اور سابق وزیر اعلی عثمان بزدار کی زیر صدارت ق لیگ اور پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس سے خطاب کرتے ہوئے پرویز الہٰی نے کہا کہ کل ایک بوگس، غیر آئینی اور متنازع الیکشن کروایا گیا۔
واضح صورت حال سامنے نہیں آتی الیکشن کو تسلیم نہیں کرسکتے۔

پرویز الہٰی نے کہا کہ ماضی میں عدالتوں پر حملہ کیا اب پنجاب اسمبلی پر دھاوا بول دیا گیا، کل جو کچھ ہوا پنجاب کی پارلیمانی تاریخ میں کبھی پہلے نہیں ہوا، پولیس ایسے آئی جیسے ڈاکوؤں پر حملہ کرنے آئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں