33 شیئر کریں قائم مقام سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق وزیراعظم پاکستان کے امیدوار شہباز شریف کی جگہ غلطی سے محسن علوی اپریل 12, 2022April 12, 2022 0 تبصرے میاں محمد نواز شریف کا نام لے گئے۔ جس پر ایوان تالیوں اور قہقہوں سے گونج اٹھا۔ سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ شہباز صاحب میں معذرت چاہتا ہوں میاں محمد نواز شریف دل اور دماغ میں بسے ہوئے ہے۔