43

جھنگ۔علاقہ تھانہ وریام میں نوجوان کو برہنہ کرکے تشدد کا معاملہ، 3 ملزم گرفتار،مقدمہ درج۔ جھنگ: بقیہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں،مزید تحقیقات جاری ہیں۔ جھنگ: کسی شہری کو قانون ہاتھ میں

جھنگ۔علاقہ تھانہ وریام میں نوجوان کو برہنہ کرکے تشدد کا معاملہ، 3 ملزم گرفتار،مقدمہ درج۔
جھنگ: بقیہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں،مزید تحقیقات جاری ہیں۔
جھنگ: کسی شہری کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں، ڈی پی او جھنگ حسن اسد علوی

جھنگ: تمام ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، ڈی پی او جھنگ حسن اسد علوی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں