72

فری ائی کیمپ ڈیرہ صاحبزادہ سلطان حمید دربارہ حضرت سلطان باہو پر سی ای او سلطان نیوز چوہدری عبدالستار جٹ سی ای او سٹار نیوز شیخ امتیاز احمد رحمانی مرکزی صدر جھنگ ڈویژن تحریک رائے انصر صدیقی نے فری سیجیکل آئی کیمپ کا دورہ کیا اور مختلف

فری ائی کیمپ ڈیرہ صاحبزادہ سلطان حمید دربارہ حضرت سلطان باہو پر سی ای او سلطان نیوز چوہدری عبدالستار جٹ سی ای او سٹار نیوز شیخ امتیاز احمد رحمانی مرکزی صدر جھنگ ڈویژن تحریک رائے انصر صدیقی نے فری سیجیکل آئی کیمپ کا دورہ کیا اور مختلف شعبہ جات کامعائنہ کیا۔اس موقع پرچیئرمین سلطان باہو کونسل صاحبزادہ سلطان حمید اور داتا گنج بخش ٹرسٹ کے چیف ایگزیگٹو کرنل مشتاق رسول سے ملاقات بھی کی۔اور پسماندہ علاقے میں مفت کیمپ کے انعقاد پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئےان کی عوام کی بےلوث خدمات کوسراہا۔بعدازاں میڈیاسے گفتگو میں کہا کہ فری کیمپ کے انعقاد سے لوگوں کو گھروں کی دہلیز پر بڑےہسپتالوں جیسی سہولیات کی فراہمی ممکن ہوسکی ہے جو بلاشبہ ایک انقلابی قدم ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں