133

صاحبزادہ غالب سلطان کے بیٹے صاحبزادہ ساجد سلطان کے بھتیجے صاحبزادہ سلطان دوست محمد کی تقریب منگنی جس میں صاحبزادہ سلطان فیاض الحسن ، AiG صاحبزادہ شہزاد سلطان ، سیکرٹری سروسز پنجاب صاحبزادہ شہریار سلطان ، وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان ، MNA صاحبزادہ امیر سلطان ، صاحبزادہ حبیب سلطان ، صاحبزادہ نجیب سلطان ، صاحبزادہ منیب سلطان ، X MNA آفتاب خان کھچی ، X iG گلگت بلتستان ڈاکٹر مجیب الرحمان ، MPA رانا شہباز احمد ، MPA آصف کاٹھیا ، MPA غضنفر چھینہ اور دوستوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں