54

پنجاب کلچر ڈے پر چناب کالج احمدپورسیال میں پنجابی ثقافت کے رنگ بکھر گئے #صوبائی_پارلیمانی_سیکرٹری_راناشہبازاحمدخاں اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال نیازاحمدمغل۔ ڈی ایس پی احمدپورسیال چوہدری اشرف گجر۔ پرنسپل چناب کالج غلام عباس بخاری۔ کے زیر اہتمام #پنجاپ_کلچر_ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اور دیگر شرکاء کی شرکت۔ اس پر وقار تقریب میں بچوں نے پنجابی ذبان میں تقریر۔شاعری ۔ملی نغمے۔رقص۔ڈراموں میں حصہ لیا۔

پنجاب کلچر ڈے پر چناب کالج احمدپورسیال میں پنجابی ثقافت کے رنگ بکھر گئے
#صوبائی_پارلیمانی_سیکرٹری_راناشہبازاحمدخاں
اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال نیازاحمدمغل۔
ڈی ایس پی احمدپورسیال چوہدری اشرف گجر۔
پرنسپل چناب کالج غلام عباس بخاری۔ کے زیر اہتمام #پنجاپ_کلچر_ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اور دیگر شرکاء کی شرکت۔
اس پر وقار تقریب میں بچوں نے پنجابی ذبان میں تقریر۔شاعری ۔ملی نغمے۔رقص۔ڈراموں میں حصہ لیا۔
اور تقریب میں #راناشہبازاحمدخاں نے
پنجابی ثقافت اور پنجاب کی عزت پگ کو اپنے سر پر سجاکر عوام کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ جس طرح پنجاب پانچ دریاؤں کی سرزمین ہے اسی طرح سے یہ خطہ زمین مختلف ثقافتوں کے حسن سے مزین ہے جن میں پنجابی، سرائیکی، بلوچ، پشتون و دیگر ثقافتیں شامل ہیں۔ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم پنجاب میں امن و سکون قائم کرنے کے علاوہ مذہبی، ثقافتی، سیاسی و سماجی ہم آہنگی کو ممکن بنا کر ایک ہم آہنگ پنجاب کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کریں کیونکہ یہ پاکستان کے استحکام اور ترقی کی جانب ایک مؤثر قدم ہے۔ آئیے اس یقین کے ساتھ آگے بڑھیں کہ ہم سب ایک ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں