52

اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال نیاز احمد مغل اپنے آفس میں سرکاری زمین کی لاٹوں کی میرٹ کی بنیاد پر بولی کروا رھے ہیں۔ نیاز احمد مغل نے بتایا کہ اس سے سرکاری زمین کی حفاظت

اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال نیاز احمد مغل اپنے آفس میں سرکاری زمین کی لاٹوں کی میرٹ کی بنیاد پر بولی کروا رھے ہیں۔
نیاز احمد مغل نے بتایا کہ اس سے سرکاری زمین کی حفاظت ہوتی ہے اور گورنمنٹ کے خزانہ میں کثیر رقم بھی جمع ہوتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں