44

لاہور: ندیم افضل چن تحریک انصاف کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ، تحریک انصاف عوامی جماعت

لاہور: ندیم افضل چن تحریک انصاف کو چھوڑ کر
پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ،
تحریک انصاف عوامی جماعت نہیں ندیم افضل چن ،
تحریک انصاف عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہوگئی ، ندیم افضل چن ،
پیپلز پارٹی میں شامل ہونے پر خوش ہوں ، ندیم افضل چن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں