60

وزیراعلٰی پنجاب کا متحدہ عرب امارات کا پنجاب کے لئیے گیم چینجر دورہ ۔ 15 سال سے روکے ہوئے منصوبہ کو بحال اور پنجاب میں کثیر غیرملکی

وزیراعلٰی پنجاب کا متحدہ عرب امارات کا پنجاب کے لئیے گیم چینجر دورہ ۔ 15 سال سے روکے ہوئے منصوبہ کو بحال اور پنجاب میں کثیر غیرملکی زرمبادلہ کو لانے میں اہم کردار۔ شیخ مبارک بن نہیان نے سردار عثمان بزدار کی درخواست پر پراجیکٹ بحال کرنے کی حامی بھر لی۔اس پراجیکٹ میں ہوٹل ، دفاتر اور شاپنگ مالز بنائے جائیں گے اور 60 ارب کی سرمایکاری پنجاب میں ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں