شورکوٹ کینٹ//نئے ایس ایچ او تھانہ کینٹ ثمر عباس کی صحافیوں سے ملاقات۔۔
چوری ڈکیتی,راہزنی کی وارداتوں میں ملوث افراد کا گھیرا تنگ ہوگا,گذشتہ روز واردات میں ملوث افراد کی شناخت جلد سامنے آجائے گی,منشیات فروشی کا گھناؤنا دھندا کرنے والے افراد کے خلاف سخت کریک ڈاؤن ہوگا
