82

وزیراعظم کی پالیسیوں پر عمل کرکے بہت جلد بے روزگاری کو ختم کرکے نوجوانوں کو میرٹ کی بنیاد پر ملازمت فراھم

چونیاں اقبال شاہد سے ضلع قصور میں انشاءاللہ عمران خان کے ویژن کو کامیاب بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لاتے گے سردار طالب حسن نکئی صدر تحریک انصاف ضلع قصور
ضلع قصور میں تنظیم سازی کو جلد مکمل کرے گے کیونکہ کارکن ھی پارٹی کے سرمایہ ھوتے ھیں کسی کو مایوس نہیں ھونے دے گے شرافت کی سیاست کرے گے ھر غریب اور امیر کو ایک نظر میں دیکھا جائے گا میرے دروازے ھر کارکن اور غریب کے لیے 24گھنٹے کھلے ھیں خدمت خلق کرنے سے دل کو سکون ملتا ھے سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتے ھیں کرتے رھے گے ھمارے خاندان نے ھمیں خدمت کرنے کی ترجیع بنیادوں پر تلقین کی ھے دکھی انسانیت کی خدمت کرنا اور بے سہاروں کے خدمت کرنا اولین ترجیح ھے انشاءاللہ بلدیاتی الیکشن میں عوام کی طاقت سے بھر پور حصہ لے گے وزیراعظم کی پالیسیوں پر عمل کرکے بہت جلد بے روزگاری کو ختم کرکے نوجوانوں کو میرٹ کی بنیاد پر ملازمت فراھم کرے گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں