تمبو ضلع نصیرآباد بلوچستان میں مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان امیر جماعت الصالحین پاکستان صاحبزادہ الحاج پیر محمد خالد سلطان القادری سے پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات ساتھ مین بلوچستان پیپلز پارٹی کے عہدیداران تشریف فرما ہیں
