43

وزیراعظم “گھبرانا نہیں” کی گردان چھوڑیں اور گھر جانے کی تیاری کریں، خیبر پختونخواہ سے پی ٹی آئی کے زوال کا آغاز ہوگیا، تبدیلی جہاں سے لائی گئی وہیں سے واپس جا رہی ہے، بلدیاتی الیکشن کے اگلے مرحلے میں پی ٹی آئی کا صوبے

وزیراعظم “گھبرانا نہیں” کی گردان چھوڑیں اور گھر جانے کی تیاری کریں، خیبر پختونخواہ سے پی ٹی آئی کے زوال کا آغاز ہوگیا، تبدیلی جہاں سے لائی گئی وہیں سے واپس جا رہی ہے، بلدیاتی الیکشن کے اگلے مرحلے میں پی ٹی آئی کا صوبے سے مکمل صفایا ہوجائے گا، ڈالروں کے عوض ملکی خودمختاری آئی ایم ایف کو سونپ دی گئی، کشمیر کو بیچنے اور ملکی سالمیت آئی ایم ایف کے ہاتھوں فروخت کرنے والوں کو بھاگنے نہیں دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں