62

صوبائی پارلیمانی سیکریٹری رانا شہباز احمد خان نے اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر اور رہائش گاہ کا سنگ بنیاد رکھا تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز صوبائی پارلیمانی سیکریٹری رانا شہباز احمد خان نے ڈسٹرکٹ آفیسر ڈویلپمنٹ میاں مزمل، اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل ، ڈی ایس پی چوہدری

صوبائی پارلیمانی سیکریٹری رانا شہباز احمد خان نے اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر اور رہائش گاہ کا سنگ بنیاد رکھا تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز صوبائی پارلیمانی سیکریٹری رانا شہباز احمد خان نے ڈسٹرکٹ آفیسر ڈویلپمنٹ میاں مزمل، اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل ، ڈی ایس پی چوہدری محمد اشرف گجر، ضلعی چیئرمین بیت المال جھنگ محمد عثمان قدیر چیمہ کے ہمراہ تحصیل کچہری احمدپورسیال میں اے سی آفس و رہائش گاہ کی عمارت کیلیے اپنے ہاتھوں سے سنگ بنیاد رکھ کر تعمیری کام کا افتتاح کیا اس موقع پر علاقائی تعمیر و ترقی اور ملکی خوشحالی کےلیے خصوصی دعا کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں