73

ECNEC میٹنگ میں پنجاب کی 130 ارب روپے کی لاگت سے بننے والی چار بڑی سڑکوں کی منظوری. ان میں کمالیہ، شورکوٹ،

ECNEC میٹنگ میں پنجاب کی 130 ارب روپے کی لاگت سے بننے والی چار بڑی سڑکوں کی منظوری. ان میں کمالیہ، شورکوٹ، چوک اعظم، لیہ سڑک شامل. دوسری حاصلِ پور سے بھاولنگر. تیسری وہاڑی ،پاکپتن، دیپالپور. اور چوتھی شورکوٹ سے جھنگ شامل.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں