145

پنجاب حکومت نے 4 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، نوٹیفیکیشن

پنجاب حکومت نے 4 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، نوٹیفیکیشن

اسسٹنٹ کمشنر لالیاں وقار اکبر چیمہ کو کورس کے سلسلہ میں او ایس ڈی بنا دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر خوشاب کامران اشرف کو اسسٹنٹ کمشنر لالیاں تعینات کر دیا گیا

سب رجسٹرار ملتان کینٹ امبرین چودھری کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر جام پور فاروق احمد کو سب رجسٹرار ملتان کینٹ تعینات کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں