100

پسرور: تھانہ صدر کے گاٶں بن باجوہ میں گلی کا تنازعہ، دو گروہوں میں لڑاٸی

پسرور: تھانہ صدر کے گاٶں بن باجوہ میں گلی کا تنازعہ، دو گروہوں میں لڑاٸی
پسرور: لڑاٸی کی وجہ سے آصف، عظیم اور حبیب سمیت 5 زخمی
پسرور: فریقین میں دیرینہ چپقلش بیان کی جاتی ہے۔
پسرور: زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پسرور منتقل کر دیا گیا۔
پسرور: پولیس موقع پر پہنچ گٸی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں