59

جھنگ ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا

جھنگ
ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا
جس میں #صوبائی_پارلیمانی_سیکرٹری_راناشہبازاحمدخاں
ڈپٹی کمشنر جھنگ شاہد عباس جوئیہ ۔ایم پی اے میاں محمد آصف کاٹھیا۔مشیروزیر اعلیٰ پنجاب فیصل حیات جبوآنہ.
ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سمیت محکمہ تعلیم ،صحت اوردیگرمتعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔ڈی ڈی سی کے اجلاس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام برائے 22۔2021 کی ترقیاتی سکیموں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں