96

پنجاب حکومت نے 13 افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، نوٹیفیکیشن

پنجاب حکومت نے 13 افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، نوٹیفیکیشن

فلائٹ لیفٹیننٹ ر فہد محمود کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ فوڈ تعینات کر دیا گیا

محمد مطہر امین حیات وٹو کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) جہلم تعینات کر دیا گیا

رانا محمد عمر کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ) مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا

شرجیل حفیظ وٹو کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر تعینات کر دیا گیا

محمد ابوبکر کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کر دیا گیا

رضوان نزیر کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ملتان تعینات کر دیا گیا

محمد حسن طارق کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر تعینات کر دیا گیا

طلحہ زبیر کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) سرگودھا تعینات کر دیا گیا

انعم ناصر کو اسسٹنٹ چیف پلاننگ اینڈ ڈوپلپمنٹ بورڈ پنجاب تعینات کر دیا گیا

سحرش سعد کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سپیشل ایجوکیشن تعینات کر دیا گیا

نعمان افضل اعوان کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ساہیوال تعینات کر دیا گیا

سید آمنہ مودودی کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ) سیالکوٹ تعینات کر دیا گیا

ڈپٹی سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر احمد عثمان جاوید کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ زراعت پنجاب تعینات کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں