147

گڑھ مہاراجہ پریس کلب کا اجلاس زیر صدارت ایگزیکٹو ممبر نعیم اظہر منعقد ہوا جس میں ممبران گڑھ مہاراجہ شریک ہوئے اجلاس میں باہمی مشاورت سے 2022 تا 2023 کے لیے کابینہ تشکیل دی گئی اور اجلاس میں سینئر ممبر گڑھ مہاراجہ پریس کلب ہر دل عزیز صحافی مرحوم نوید احمد مدنی اہلیہ اور بیٹے کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا اور ان کی مغفرت کے لیے دعا کی گئی

گڑھ مہاراجہ پریس کلب کا اجلاس زیر صدارت ایگزیکٹو ممبر نعیم اظہر منعقد ہوا جس میں ممبران گڑھ مہاراجہ شریک ہوئے اجلاس میں باہمی مشاورت سے 2022 تا 2023 کے لیے کابینہ تشکیل دی گئی اور
اجلاس میں سینئر ممبر گڑھ مہاراجہ پریس کلب ہر دل عزیز صحافی مرحوم نوید احمد مدنی اہلیہ اور بیٹے کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا اور ان کی مغفرت کے لیے دعا کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں